تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْبِ کَلِیمی" کے متعقلہ نتائج

کَلِیم

کلام کرنے والا، ہم سخن، بات کرنے والا

کَلِیمُ اللّٰہی

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے کی منزل یا درجہ، مراد: سرداری

کَلِیمُ اللّٰہ

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، اللہ سے باتیں کرنے والا، مراد: حضرت موسیٰ علیہ السلام

کَلِیمی

کلیم اللہ یعنی حضرت موسیٰ علیہ اسلام سے منسوب و متعلق، اعجازِ کلیمی، کلیم اللہ کا منصوب و اعجاز

کَلِیمِ طُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

ضَرْبِ کَلِیم

حضرَت موسیٰ علیہ السلام کے عصا کی چوٹ جس سے دریائے نیل دو ٹکڑے ہو گیا تھا، مراد: معجزانہ طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبِ کَلِیمی کے معانیدیکھیے

ضَرْبِ کَلِیمی

zarb-e-kaliimiiज़र्ब-ए-कलीमी

اصل: عربی

وزن : 22122

دیکھیے: ضَرْبِ کَلِیم

ضَرْبِ کَلِیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مراد: معجزانہ طاقت

شعر

English meaning of zarb-e-kaliimii

Noun, Feminine

  • divine decree of power

ज़र्ब-ए-कलीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़म्बर मूसा के छड़ी की मार जिससे नील नील दो भागों में विभाजित हो गई थी और एक मार्ग बन गया था
  • अर्थात: दिव्य शक्ति, चमत्कारी शक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْبِ کَلِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْبِ کَلِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone