تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْبِ مُرَکَّب" کے متعقلہ نتائج

ضَرْبِ مُرَکَّب

(حساب) ایک قسم کی ضرب جس میں نقدی یا کسی جنس وغیرہ کو مختلف حصص میں ضرب دیتے ہیں جیسے روپے آنے پائی کو کسی خاص عدد میں ضرب دے کر ایک مجموعہ معلوم کرنا، متعدد سالم یا کسری اعداد کو ایک یا متعدد اعداد سے ضرب دینے کا عمل جیسے ۴/۵ x ۳/۴ (۲/۱ - ۲/۳) ، ضربِ مخلوط

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبِ مُرَکَّب کے معانیدیکھیے

ضَرْبِ مُرَکَّب

zarb-e-murakkabज़र्ब-ए-मुरक्कब

اصل: عربی

وزن : 22122

موضوعات: ریاضی ریاضی

ضَرْبِ مُرَکَّب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حساب) ایک قسم کی ضرب جس میں نقدی یا کسی جنس وغیرہ کو مختلف حصص میں ضرب دیتے ہیں جیسے روپے آنے پائی کو کسی خاص عدد میں ضرب دے کر ایک مجموعہ معلوم کرنا، متعدد سالم یا کسری اعداد کو ایک یا متعدد اعداد سے ضرب دینے کا عمل جیسے ۴/۵ x ۳/۴ (۲/۱ - ۲/۳) ، ضربِ مخلوط

English meaning of zarb-e-murakkab

Noun, Feminine

  • compound multiplication

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْبِ مُرَکَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْبِ مُرَکَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words