تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْبِ تَیَمُّم" کے متعقلہ نتائج

تَیَمُّم

طہارت کا قصد کرنا، پانی سے وضو یا غسل کرنے کے بجائے من٘ھ اور ہاتھوں کا پاک مٹی سے مسح کرنا

تَیَمُّم نَہ جانا

(فقہ) تیمم برقرار رہنا ، تیمم نہ ٹوٹنا.

خاک تَیَمُّم

وہ مٹی جس سے پانی دستیاب نہ ہونے کی حالت میں وضو کے بجائے تَیَمُّم کرتے ہیں

ضَرْبِ تَیَمُّم

(فقہ) تیمم کے لئے دونوں ہتھیلیوں کو ایک ساتھ مٹّی پر مقرر طریقے سے مارنا

آب آمَدْ تَیَمُّمْ بَرْخاسْت

(لفظاً) پانی مل گیا تو تیمم درست نہیں، (مراداً) اصل کے ہوتے ہوئے فرع کی ضرورت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبِ تَیَمُّم کے معانیدیکھیے

ضَرْبِ تَیَمُّم

zarb-e-tayammumज़र्ब-ए-तयम्मुम

وزن : 22122

موضوعات: فقہ فقہ

ضَرْبِ تَیَمُّم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فقہ) تیمم کے لئے دونوں ہتھیلیوں کو ایک ساتھ مٹّی پر مقرر طریقے سے مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْبِ تَیَمُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْبِ تَیَمُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone