تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرْبَت" کے متعقلہ نتائج

ضَرْبَت

(تلوار وغیرہ کی) ضرب، چوٹ، وار، زد، مار، رگڑا

ضَرْبَتُ الْعَین

آنکھ کی چوٹ

ضَرْبَت اُٹھانا

وار سہنا، چوٹ کھانا

ضَرْبَتُ الشَّمْس

لو کا اثر، تیز دھوپ کا اثر، حرارت یا بخار جو گرمی کی شدت سے ہو جائے

ضَرْبَتِ کاری

موثر حملہ

ضَرْبَتِ حَیدَری

رک : ضربِ حیدری ۔

ضَرْبَتُ الْحَرارَت

شدید گرمی کا اثر، شدید گرمی کی وجہ سے ہونے والا بخار

شَبِ ضَرْبَت

حرب و ضرب کی رات ، لڑائی کی رات ؛ (کنایۃً) وہ رات جس کی صبح حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر ضربت لگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرْبَت کے معانیدیکھیے

ضَرْبَت

zarbatज़र्बत

اصل: عربی

وزن : 22

ضَرْبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تلوار وغیرہ کی) ضرب، چوٹ، وار، زد، مار، رگڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zarbat

Noun, Feminine

ज़र्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone