تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَرْفِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَرْفِ نَظَر کے معانیدیکھیے
ظَرْفِ نَظَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دیکھنے کا حوصلہ، دیکھنے کی ہمّت
شعر
ذوق نظر دیا ہے تو ظرف نظر بھی دے
ڈر ہے مجھے شعور کی وسعت نگل نہ جائے
اک بار اپنا ظرف نظر دیکھ لیجئے
پھر چاہے جس کے عیب و ہنر دیکھ لیجئے
وقت نے ظرف نظر کو لب مے خوار کیا
تشنگی شیشہ کو پیمانہ بنا کر لائی
English meaning of zarf-e-nazar
Noun, Feminine
- courage to see, dare to see
- ingenuity,elegance,capability of outlook,perspective,glance
ज़र्फ़-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- देखने का हौसला, देखने की हिम्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَرْفِ نَظَر)
ظَرْفِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔