تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَری فَروش" کے متعقلہ نتائج

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

زَرِینا

زیور، گہنا

زَرِینی

زرق برق لِباس

زَرِیر

ایک زرد رنگ کی گھاس ، جرجان کے پہاروں میں پیدا ہوتی پُھول زرد اور گول ہوتا ہے ، رن٘گریز اس کے پُھولوں کو کپڑوں کے زرد رن٘گنے کے کام میں لاتے ہیں ؛ (مجازاً) زرد رن٘گے.

زَرِیخ

زَرِی باف

سونے کے تار بنانے والا، سونے کے کپڑے وغیرہ بننے والا، سنہری لیس بنانے والا، سنہری گوٹ بنانے والا

زَرِیں مُرْغ

خَجْلَت رَدِّ سَوالَم بَہ زَمِینَم دَر کَرد بے زَرِی کَرد بَمَن آنْچہ بَقارُون زَر کَرد

ردّ سوال پر بے زری کی وجہ سے زمین میں گڑ گیا، میرے ساتھ بے زری نے وہ کیا جو قارون کے ساتھ زر نے کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَری فَروش کے معانیدیکھیے

زَری فَروش

zarii-faroshज़री-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 12121

دیکھیے: زَرِی

زَری فَروش کے اردو معانی

صفت

  • سونے اور چاندی کی اشیا فروخت کرنے والا

English meaning of zarii-farosh

Adjective

  • a dealer in golden embroidery, gold lace, brocade, golden thread, ribbons, etc, haberdasher

ज़री-फ़रोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सोने और चाँदी की चीज़ें बेचने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَری فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَری فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone