تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِی کے معانیدیکھیے
زَرِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت
مثال - زری کے کام کے کپڑوں کا رواج شادی بیاہ میں بہت ہوتا ہے
- گوٹا، کناری
- زریں، سنہری
- سونے کے تار، چاندی کے تار جس پر سنہرا ملمع کیا ہو
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
آپس میں آج دست و گریباں ہے روز و شب
اے مہروش زری کا نہیں موئے باف زلف
دستار سرخ سج کر طرہ زری کا رکھ کر
آیا جو دل کو لینے دل دار ہنستے ہنستے
داغ ہو جائے گا یہ تاج زری کا اے شمع
جی جلانے کو نہ خوبان زری پوش میں آ
English meaning of zarii
ज़री के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
वह रेशमी कपड़ा जिसकी बुनावट में कलाबत्तू देकर कुल बेल बूटे बनाए जाते हैं, कलाबत्तू का बना हुआ कपड़ा, गोटा किनारी का कपड़ा, ज़रबफ़्त
उदाहरण - ज़री के काम के कपड़ों का रिवाज शादि-ब्याह में बहुत होता है
- सोने का पानी चढ़ाया हुआ चाँदी का तार
- गोटा, किनारी
- ताश नामक कपड़ा जो बादले से बुना जाता है
- सुनहरी, स्वर्णिम
- सोने के तार, चाँदी के तार जिसपर सुनहरा काम किया हुआ हो
زَرِی کے قافیہ الفاظ
زَرِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرِی)
زَرِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔