تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَری ذَری" کے متعقلہ نتائج

ذَری ذَری

چھوٹی چھوٹی، معمولی معمولی

ذَری سا

تھوڑا سا، ذرا سا

ذَری سی

چھوٹی سی، بہت چھوٹی

ذَری سارے

چھوٹے سے، بہت چھوٹے

ذَری سے میں اُبَل پَڑْنا

کسی نازیبا حر کت کی معمولی سی ترغیب و تحریص پر بے قابو ہو جانا اور نازیبا حرکت کرنے پر آمادہ ہو جانا یا کرنے لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَری ذَری کے معانیدیکھیے

ذَری ذَری

zarii-zariiज़री-ज़री

اصل: ترکی

ذَری ذَری کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹی چھوٹی، معمولی معمولی

    مثال - اگر تم کو کوئی سلام کرے تو تم اس کے لفظوں سے بہتر لفظوں میں اس کا جواب دو ... کہ اللہ تعالٰی ذری ذری بات کا حساب لے گا۔

ज़री-ज़री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटी छोटी, साधारण, मामूली

    उदाहरण - अगर तुमको सलाम करे तो तुम उसके लफ़्ज़ों से बेहतर लफ़्ज़ों में उसका जवाब दो....कि अल्लाह तआला ज़री ज़री बात का हिसाब लेगा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَری ذَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَری ذَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words