تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُور" کے متعقلہ نتائج

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُور کے معانیدیکھیے

ضَرُور

zaruurज़रूर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طنزاً

ضَرُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقیناً
  • وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری
  • احتیاج، حاجت، ضرورت
  • (طنزاً) ہرگز نہیں، کی جگہ
  • مطلوب، کاری، درکار
  • (تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرُور

وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری

ذَرُور

(طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے

شعر

English meaning of zaruur

ज़रूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अवश्य
  • अवश्य, यक़ीनी, निश्चित रूप | से, निःसंदेह, बेशुबहः ।।
  • अवश्य; निश्चित रूप से
  • बेशक; निश्चित ही
  • निस्संदेह।

ضَرُور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone