تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورِیات" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورِیات

وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیات سے فَراغَت ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ضَرُورِیاتِ زِنْدَگی

وہ چیزیں جو انسان کے زندہ رہنے کے لئے ضروری ہیں، کھانا، کپڑا وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورِیات کے معانیدیکھیے

ضَرُورِیات

zaruuriyaatज़रूरियात

نیز - ضَرُورِیّات

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: ضَرُورَت

اشتقاق: ضَرَّ

ضَرُورِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • وہ چیزیں یا افعال جو کسی کام کے لیے لازم ہوں، ضروری چیزیں، لوازم

    مثال - ۔ اگر ہمیں ... زبان نہ مل جاتی تو ہم کیونکر اپنے ضروریات و حوائج کو دوسروں پر ظاہر کر سکتے ۔ (۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۳۰) ۔ سپلائی کے محکمے سے متعلق ہونے کی وجہ سے میری جملہ ضروریات پوری کرتے رہتے تھے ۔ (۱۹۷۴ ، ہمہ یاراں دوزخ ، ۱۸۱) ۔

  • پیشاب، پاخانہ وغیرہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of zaruuriyaat

Noun, Feminine, Plural

  • necessary or indispensable things, necessaries, requisites, necessities

    Example - Maidan itna wasi aur sar-sabz tha ki iske rahne walon ko sab zaruriyat aur lazzaten zindagi ki muhayya thin

  • call of nature, urinate or defecate

ज़रूरियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • आवश्यकताएँ, ज़रूरते, आवश्यक वस्तुएँ

    उदाहरण - मैदान इतना वसी और सर-सब्ज़ था कि इसके रहने वालों को सब ज़रूरियात और लज़्ज़तें ज़िंदगी की मुहय्या थीं

  • पेशाब, टट्टी, संडास, आदि

ضَرُورِیات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words