تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظواہر" کے متعقلہ نتائج

الماس

جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا

اَلْماسِی رَن٘گ

ایک سفید براق، چمکدار رنگ

اَلْماس رَنْگ

ہیرے کے اوصاف و خصوصیت رکھنے والا

اَلْماس خانی

الماس کی تراش کے مطابق یا معین خانے رکھنے والا

اَلْماس کھانا

(کنایتہً) خود کشی کرنا، جان دے دینا، مرجانا

اَلْماس نِگَار

جڑاؤ ہیروں کے نقش و نگار سے آراستہ ہیرے جڑا ہوا ، ہیروں سے بنا ہوا ، طنابیں زلف حور کی استادے الماس نگار .

اَلْماس تَراش

ہیرا کاٹنے کا اوزار

اَلْماس فِشاں

(مراداً) بہت زیادہ دکھ پہنچانے والا، نہایت تکلیف دہ

اَلْماس تَراشی

ہیرے کا کاٹنے اور جلا دینے کا کام .

اَلْماس کی کَنی

اَلْماس کی تَخْتی

ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری

اَلْماسِی

الماس سےمنسوب، الماس کے رنگ یا تراش کا، جس میں الماس جڑا ہو

اَلماس کی کَنّی کھانا

اَلْماس کے نَگِینے توڑنا

(استعارتہً) رونا، آنسو بہانا

اَلْماسِی بَرما

سخت قسم کے جواہرات میں سوراخ کرنے کے لیے ہیرے کی کنی کا بنایا ہوا برما

اَلْماسِی جُوبْلی

وہ یاد گار جو کسی مفید کام میں کسی کی ساٹھ سال کی مشغولیت کے بعد منائی جائے

عِلْمِ اَسْما

ناموں کا علم، خصوصاً خدا کے ناموں کا، علم الاسماء

پَرْچَۂ اَلْماس

ہیرے کا ٹکڑا

سُودَۂِ اَلْماس

عِلْمِ اُسْلُوب

وہ علم جس میں تحقیق علوم کے لئے طرزِ تحریر یا انشا کے اصول و ضوابط سے بحث کی جائے ، علم الاسالیب .

پَنْجَۂ اَلْماس

فولاد کا پنجہ جس سے کشتی گیر ورزش کرتے ہیں.

مُکَلَّل بَہ اَلماس

ہیروں سے مرصع و مزین .

سِیمابی اَلْماس

(نگینہ گری) وہ ہیرا جس کی چمک میں چاندی کی سی جھلک ہو

بَحْرِ اَلْماس

سوزَن اَلْماس

اردو، انگلش اور ہندی میں ظواہر کے معانیدیکھیے

ظواہر

zavaahirज़वाहिर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ظَہَرَ

ظواہر کے اردو معانی

مذکر

  • ظاہری صورتیں، ظاہری کی جمع، بواطن کی ضد
  • فرقۂ ظاہریہ کے ماننے والے لوگ
  • زمین کی بلندیاں، زمین سے اُگی ہوئی چیزیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَواہِر

قیمتی پتھر جن کی پانچ قسمیں نہایت اعلٰی سمجھی جاتی ہیں، لعل، الماس، یاقوت، نیلم اور زمرد، ان کے ساتھ مروارید، مرجان، عقیق اور فیروزے کو شامل کرتے ہیں

شعر

English meaning of zavaahir

Masculine

  • appearances, manifestations
  • land-grown
  • the followers of the Zahir sect

ज़वाहिर के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • 'जाहिर' का बहु, व्यक्त और प्रकट वस्तुएँ ऊपरी और जाहिरी हालत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظواہر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظواہر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone