تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"الماس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں الماس کے معانیدیکھیے
الماس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا
شعر
موت کیا آتی بچھڑ کر دوست سے
دیکھ لو الماسؔ زندہ رہ گیا
ہجر کی رات ہے پچھلے کا سماں ہے الماسؔ
درد آہستہ ذرا باد صبا آہستہ
ایک اجڑے ہوئے ویران سے گھر سے الماسؔ
کوئی آہٹ کوئی دستک سی مگر آتی ہے
English meaning of almaas
Noun, Masculine
अलमास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सबसे सफेद और क़ीमती रत्न या कोई अन्य हल्के रंग का क़ीमती पत्थर जो कान से निकलता है और शुद्ध कार्बन होता है, शीशा काटने का हीरा
- हीरा, एक परम मूल्यवान् रत्न
الماس کے مترادفات
الماس سے متعلق محاورے
الماس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (الماس)
الماس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔