تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِہنِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہنِ رَسا کے معانیدیکھیے
ذِہنِ رَسا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تیز دماغ، اعلیٰ عقل و فہم
شعر
پہلے شاعر کو ملے ذہن رسا قلب گداز
پھر وہ لفظوں کا دھنی ہو تو غزل ہوتی ہے
نظر انداز مجھ کو کر نہیں سکتی کبھی دنیا
مجھے لکھا گیا ذہن رسا کی داستانوں میں
جاننے والے تو سب جان گئے ہوں گے علیمؔ
ایک مدت سے ترا ذہن رسا کیوں چپ ہے
English meaning of zehn-e-rasaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- intelligent mind
ज़ेहन-ए-रसा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- तीव्र बुद्धि, सर्वोच्च समझ बूझ, बातों की तह को पहुँचने-वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِہنِ رَسا)
ذِہنِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔