تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِہْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِہْنی کے معانیدیکھیے
ذِہْنی کے اردو معانی
صفت
- ذہن سے منسوب، دماغی، عقلی
- عقلمند، ذہین
شعر
جو کر رہا ہے دوسروں کے ذہن کا علاج
وہ شخص خود بہت بڑا ذہنی مریض ہے
میں ذہنی طور پہ آوارہ ہوتا جاتا ہوں
مرے شعور مجھے اپنی حد کے اندر کھینچ
English meaning of zehnii
Adjective
- mental, intellectual
- intelligent, clever
ज़ेहनी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ेहन संबंधी, बुद्धि विषयक, बौद्धिक
- हार्दिक, मानसिक, रूहानी
ذِہْنی کے مترادفات
ذِہْنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِہْنی)
ذِہْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔