تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"zenith" کے متعقلہ نتائج

zenith

اوج

zenith distance

سمت الراسی فاصلہ؛ کسی جرم فلکی اور سمت الراس کی درمیانی قوس کا فاصلہ: کسی جرم فلکی کے ارتفاع کا تکملہ۔.

zenithal

سَمتُ الراسی

zenithal projection

سمت الراسی تظلیل، کرۂ ارض کے کسی حصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرۂ ارض کے ساتھ مماس بنائے اور اس کے مرکزی نقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہوسکے۔.

زانُو تَہ کَرْنا

زانُو کے بل بیٹھنا، با ادب بیٹھنا، مؤدب بیٹھنا

زانُو تَہ کَرکے بَیٹْھنا

با ادب بیٹھنا

zenith کے لیے اردو الفاظ

zenith

ˈzen.ɪθ

zenith کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) سمت الراس
  • اوج
  • سر کی سیدھ
  • کسی مقام پر فضا میں عمود کا مقام
  • ناظر کے سر کے اوپر انتہائی مقام
  • السمت
  • اوجِ کمال
  • انتہا
  • انتہائی نقطہ
  • چوٹی
  • (مجازاً) کسی فرد کا کارِ جہاں میں حاصل کردہ انتہائی مقام
  • نقطۂ عروج

zenith के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) सम्तुर्रास
  • औज
  • सर की सेध
  • किसी मक़ाम पर फ़ज़ा में 'उमूद का मक़ाम
  • नाज़िर के सर के ऊपर इंतिहाई मक़ाम
  • अल-सम्त
  • औज-ए-कमाल
  • इंतिहा
  • इंतिहाई नुक़्ता
  • चोटी
  • (मजाज़न) किसी फ़र्द का कार-ए-जहाँ में हासिल कर्दा इंतिहाई मक़ाम
  • नुक़्ता-ए-'उरूज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (zenith)

نام

ای-میل

تبصرہ

zenith

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words