تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیر لَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیر لَبی کے معانیدیکھیے
زیر لَبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دِھیمی آواز
صفت
- دھیما، آہستہ (آواز).
شعر
ہے اس کے حرف زیر لبی کا سبھوں میں ذکر
کیا بات تھی کہ جس کا یہ بستار ہو گیا
جو سات پردوں میں رہتا تھا رنگ منچ پہ ہے
سخن جو زیر لبی تھا وہ اک جہان سے سن
جو کمی پہلے تھی وہ پھر بھی کمی ہے اے دوست
یہ جو تھوڑی سی ہنسی زیر لبی ہے اے دوست
ज़ेर-ए-लबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धीमी आवाज़
विशेषण
- धीमा, आहिस्ता (आवाज़ )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیر لَبی)
زیر لَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔