تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ قَلَم کے معانیدیکھیے
زیرِ قَلَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- زیر نگیں، محکوم
- زیرادارت، ایڈیٹری میں، معرض تحریر میں
شعر
لکھ رہا ہے کوئی پر کیف غزل آج نصیرؔ
بد نما لفظ کوئی زیر قلم ہو تو کہو
آج تک آئے نہ جو زیر قلم
ڈھونڈ وہ الفاظ جو ہیں در بدر
English meaning of zer-e-qalam
Persian, Arabic - Adverb
- under pen, under editing
ज़ेर-ए-क़लम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- अधिकार के तहत, जिस पर शासन किया जाए
- ऐडीटरी में, संपादन के अधीन, लेखन के मध्य में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ قَلَم)
زیرِ قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔