تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیری" کے متعقلہ نتائج

زیری

رک : زیریں.

زیرِیں تَہ

تہ کے نیچے کی ، نیچے کی پرت.

زیرِیں لَہْر

سطح کے نیچ کا دھارا

زیرِیں اَدَمَہ

(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.

زیرِیں لَب

(حشریات) حشرات کا نچلا ہونٹ جو ایک مرکب دہنی ٹکڑا ہے

زیرِینی

نیچے کا، تلے کا

زیرِیں لَبی

زیریں لب سے متعلق یا منسوب

زیرِیں سَطْح

نِچلا درجہ ، ابتدائی مر حلہ.

زیرِیں سُرْخ

(طبیعیات) نظر نہ آنے والی (شعاعیں)، جو مرئی شعاعوں کے طیف کے سرخ کنارے کے عین باہر ہوتی ہیں اور اپنے حرارتی اثرات سے شناخت ہوتی ہیں، ان شعاعوں کو طوّل موج مرئی شعاعوں کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے

زیرِیں وادی

نشیب یا جنوب کی طرف واقع وادی

زیرِیں جَبْڑی

(حشر یات) حشرات کے سرکاس (کھوپڑی) اور تن کے اِتّصال سے نوّے درجے کا زاویہ بننے کی صُورت میں سرکار کا وہ لٹکاؤ جس کی بنا پر دہن نچلی جانب زمین کی طرف کُھلے.

زیرِیں تُراب

زمین کی سطح کے نیچے کی پرت ، دُوسری پرت (انگ : (Subsoil).

زیرِیں نَبات

اُونچے درختوں کے زیرِ سایہ اگنے والے چھوٹے بودے اور جھاڑ جھن٘کاڑ.

زِیْرِیْں

نیچے کا، تحتانی، نچلی سطع یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا

زِیرْیوگِرافی

چھپائی کا ایک طریقہ جس کی بنیاد سیاہی کے پاوڈر کا کسی سطح پر بجلی کی مدد سے پگھل کر چپٹ جانا ہے ، اس چھپائی میں سارا عمل بجلی اور روشنی کے ذریعے ہوتا ہے (اور یہ عکس بالکل سادی کاغذ پر لیا جاتا ہے).

کالی زِیری

زیرے سے مشابہ اور زیرۂ سیاہ سے دُگنا لمبا اور تخم کاسنی کے برابر موٹا سیاہ رنگ کا بیج، جس کا مزہ تلخ اور تیز ہوتا ہے، چوپایوں خصوصاً گھوڑے کے لئے مستعمل ہے، ایک قسم کا سیاہ زیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زیری کے معانیدیکھیے

زیری

zeriiज़ेरी

زیری کے اردو معانی

صفت

  • رک : زیریں.
  • زَیر سے منسوب یا تعلق ، دھیما پن ، سُر میں ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone