تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژالَہ" کے متعقلہ نتائج

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ژالَہ کے معانیدیکھیے

ژالَہ

zhaalaझ़ाला

اصل: فارسی

وزن : 22

ژالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یخ بستہ پانی کے ٹکڑے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے آسمان سے برستے ہیں، اولا
  • قدیم جنگوں میں منجنیق میں استعمال ہونے والا پتھر
  • بانسوں کا ٹھاٹھر جس کے ذریعہ سے دریا کے پار اترتے ہیں، کچی ناو، بیڑا
  • ایک قسم کا آلہ جو ندی یا نالہ کی موج کے کٹاو سے بچنے کے لیے بکری کی کھال میں ہوا بھر کر تیار کیا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جالا

باریک سفید جھلی نما یا تاروں کا جال جو مکڑی لعاب دہن سے بناتی یا تنتی ہے

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of zhaala

Noun, Masculine

  • hail, dew, hoar-frost, flake, frost, vernal showers
  • a kind of stone which is used to pelting stone with canon in war etc.
  • a raft, a make shift canoe or boat
  • a log used as a raft in crossing a stream made of inflated goat skin, an air-blown bag or bladder for swimming with

झ़ाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिमोपल, घनोपल, ओला
  • प्राचीन युद्धों में मंजनीक से फेंका जाने वाला पत्थर
  • बाँसों का ठाठर जिसका प्रयोग करके नदी के पार उतरते हैं, कच्ची नाव, बेड़ा
  • एक प्रकार का उपकरण जो बकरी की खाल में हवा भर कर नदी के कटाव और धारा के मध्य मार्ग प्रसस्त करने हेतू तैयार किया जाता है

ژالَہ کے مترادفات

ژالَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone