تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سالَہ" کے متعقلہ نتائج

سالَہ

سالَہ سالَہ

سال والا ، سال کا مثلاً ہفت سالہ (سات سال کا) ، دہ سالہ (دس سال والا) مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل .

رَن٘ڈ سالَہ

وہ سفید کپڑے جو شوہر کی موت کے بعد بیوہ کو اس کا سہاگ بڑھا کر پہنائے جاتے ہیں.

چار سالَہ

چار برس کا چار دانت (جانور)

سی سالَہ

تیس سال کا ، تیس برس کی عمر یا مُدَّت کا .

گَئُو سالَہ

گایوں کے رہنے کی جگہ (خصوصاً عمر سے اُتری ہوئی یا آوارہ گایوں کے لیے).

گَو سالَہ

گائے کا بچّہ ، بچّۂ گاؤ.

ہَر سالَہ

یَک سالَہ

ایک سال کا، ایک سال کی عمر کا

پِیر سالَہ

پُر سالَہ

بوڑھا ، عمر رسیدہ،معمر

چَٹ سالَہ

مدرسہ، اسکول، پاٹھ شالا

کَثِیر سالَہ

(نباتیات) کئی سال تک بہار دینے والا ، سدا بہار (پودا).

پاٹھ سالَہ

دو سالَہ

دو برس کا، دو برس کی عمر کا، دو برس پرانا، ہر دو برس بعد ہونے وال

دیر سالَہ

پُرانا.

صَد سالَہ

سو سال کا نیز سو سال کی عمر کا

ہَجدَہ سالَہ

اٹھارہ سال کا ۔

دَہ سالَہ

دس سال کا، دس برس کا، دس برسوں والا

دَھرْم سالَہ

خانقاہ ، خیرات نامہ .

گاؤ سالَہ

رک : گئو سالہ ، بچھڑا.

سِہ سالَہ

تین سال میں ایک بار، تین سال بعد

ہَزار سالَہ

ایک ہزار سال کے عرصے پر مشتمل

دَس سالَہ

خورْدَہ سالَہ

رک : خُورد سالہ.

خورْد سالَہ

رک : خورد سال .

ہَفْت سالَہ

۱۔ سات سال کا ، سات سال کی عمر کا ۔

شَش سالَہ

چھ سال کا

ہَشْت سالَہ

آٹھ سال کا ، آٹھ سال کی مدت کا ۔

شَصْت سالَہ

ساٹھ سال کا .

شَس سالَہ

چھ سال کا .

ہَفْتاد سالَہ

ستر سال کا ، ستر سال کی عمر کا ۔

ہَشْتاد سالَہ

بِھیڑ سالَہ

پَنْج سالَہ

پان٘چ سال کا، پان٘چ برس کی عمر کا، پانچ سال میں ختم ہونے والا

چَنْد سالَہ

دو سالَہ اِجْلاس

ہر دو برس بعد ہونے والا اجلاس

چار دَہ سالَہ

چودہ سالہ ، چودہ سال کا (جسے اکثر آغاز شباب کہتے ہیں) .

پَچْپَن سالَہ قانُون

وہ قانون جس کی رو سے ملازمان کو ۵۵ سال کی عمر میں پنشن پر جانا پڑتا تھا اور اب بھی جانا پڑتا ہے

ہَمیش سالَہ گھاس

روس میں پیدا ہونے والی گھاس جو سال کے بارہ مہینے دستیاب رہتی ہے جس کی افزائش اب پشاور کے خطے میں بھی ہوتی ہے، پورے سال دستیاب گھاس

پَٹّا دَہْ سالَہ

دس سال کے لیے ٹھیکہ

جُوبْلی شَصْت سالَہ

گولڈن جوبلی، جشن طلائی

ہَشْتاد سالَہ پِیر

مُردَۂ صَد سالَہ

۔(کنایۃً) کمال لاغروضعیف۔؎

ہَزار سالَہ مُدَّت

ہَزار سالَہ عُمر

(کنایتہ) طویل اور لمبی زندگی ۔

دُشْمَنِ صَدْ سالَہ

پرانا دشمن جو زیادہ خطرناک ہوتا ہے .

پیرِ ہَشّاد سالَہ

پِیرِ ہَشْتاد سالَہ

ہَفْتاد و ہَشْت سالَہ

اٹھتر ، ۷۸ ؛ مراد : ضعیف العمر ۔

مُجَوَّزَہ پَنچ سالَہ مُدَّت

پانچ کی مقررہ مدت ، معین یا مختص پانچ سال کاعرصہ ۔

لال پَگْڑی والا مِیْر جی کا سالَہ

جو آدمی سرخ دستار باندھے ہو شوخ بچّے یہ فقرہ کہہ کر اس کا مزاق اڑاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سالَہ کے معانیدیکھیے

سالَہ

saalaसाला

اصل: فارسی

وزن : 22

سالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیوی کا بھائی، سالا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saala

Suffix

  • denoting age in years
  • years

साला के हिंदी अर्थ

प्रत्यय

  • सालवाला, जैसे-‘यकसालः' एक सालवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words