تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژاژ خائی" کے متعقلہ نتائج

ژاژ

نہایت سفید رنگ کی ایک سخت گھاس جو بہت بدمزہ اور خاردار ہوتی ہے، اس کی سختی اور بدمزگی کی وجہ سے اونٹ بھی اس کو نہیں کھا سکتا ہے، اونٹ کٹارا

ژاژ فَروشی

تعریف کرنا، بُرائی بیان کرنا

ژاژ خائی

لغو اور بے معنی گفتگو، بیہودہ گوئی، لاف زنی، بکواس

ژاژ خائے

ژَاژْخا

فضول یا بیہودہ باتیں کرنے والا، لغو گو، یاوہ گو

اردو، انگلش اور ہندی میں ژاژ خائی کے معانیدیکھیے

ژاژ خائی

zhaazh-KHaa.iiझ़ाझ़-ख़ाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

ژاژ خائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لغو اور بے معنی گفتگو، بیہودہ گوئی، لاف زنی، بکواس

English meaning of zhaazh-KHaa.ii

Noun, Feminine

  • obscene or idle talk

झ़ाझ़-ख़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेतुकी एवं व्यर्थ बात-चीत, बेहूदा बकने वाला, लाफ ज़नी, बकवास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژاژ خائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژاژ خائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone