تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژاژ" کے متعقلہ نتائج

ژاژ

نہایت سفید رنگ کی ایک سخت گھاس جو بہت بدمزہ اور خاردار ہوتی ہے، اس کی سختی اور بدمزگی کی وجہ سے اونٹ بھی اس کو نہیں کھا سکتا ہے، اونٹ کٹارا

ژاژ فَروشی

تعریف کرنا، بُرائی بیان کرنا

ژاژ خائی

لغو اور بے معنی گفتگو، بیہودہ گوئی، لاف زنی، بکواس

ژاژ خائے

ژَاژْخا

فضول یا بیہودہ باتیں کرنے والا، لغو گو، یاوہ گو

اردو، انگلش اور ہندی میں ژاژ کے معانیدیکھیے

ژاژ

zhaazhझ़ाझ़

اصل: فارسی

وزن : 21

ژاژ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہایت سفید رنگ کی ایک سخت گھاس جو بہت بدمزہ اور خاردار ہوتی ہے، اس کی سختی اور بدمزگی کی وجہ سے اونٹ بھی اس کو نہیں کھا سکتا ہے، اونٹ کٹارا
  • بیہودہ بات، لغویات، ہرزہ گوئی

صفت

  • جھوٹ، بے معنی، بے کار، بے ہودہ

English meaning of zhaazh

Noun, Masculine

  • a white coloured thorny grass which is too tough to chew even for a camel, obscenity, nonsense, indecent speech

झ़ाझ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निहायत सफ़ेद रंग की एक कठोर घास जो अधिक तिखी एवं काटेदार होती है, उसकी कठोरता एवं तिखापन के कारण से ऊँट भी उसको नहीं खा सकता है, ऊँट कटारा
  • बेहूदा बात, अनर्गल बातें, गप हाँकना

विशेषण

  • मिथ्या, निरर्थक, व्यर्थ, बेहूदा

ژاژ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژاژ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژاژ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words