تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژِیاں کار" کے متعقلہ نتائج

ژِیاں

تند خو، غضبناک ، خشمنا ک ، غصیل ، درندہ صفت

ژِیاں کار

زِیاں کار جو زیادہ مُستعمل ہے، خسارے میں رہنے والا، جو اپنا نُقصان کرے

شیرِ ژِیاں

غضب ناک شیر

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ژِیاں کار کے معانیدیکھیے

ژِیاں کار

zhiyaa.n-kaarझ़ियाँ-कार

اصل: فارسی

وزن : 1221

دیکھیے: زِیاں کار

ژِیاں کار کے اردو معانی

صفت

  • زِیاں کار جو زیادہ مُستعمل ہے، خسارے میں رہنے والا، جو اپنا نُقصان کرے

English meaning of zhiyaa.n-kaar

Adjective

  • destroyer, destructive, one incurring a loss

झ़ियाँ-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घाटे में रहने वाला, जो अपना नुक़सान खुद करे, घाटा उठाने वाला

ژِیاں کار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژِیاں کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژِیاں کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone