تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ژِیاں" کے متعقلہ نتائج

ژِیاں

بپھرا ہوا شیر، درندہ صفت، درندہ، تند خو، غضبناک، خشمنا ک، خشمگیں، غصیل

ژِیاں کار

زِیاں کار جو زیادہ مُستعمل ہے، خسارے میں رہنے والا، جو اپنا نُقصان کرے

شیرِ ژِیاں

غضب ناک شیر

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ژِیاں کے معانیدیکھیے

ژِیاں

zhiyaa.nझ़ियाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

Roman

ژِیاں کے اردو معانی

صفت

  • بپھرا ہوا شیر، درندہ صفت، درندہ، تند خو، غضبناک، خشمنا ک، خشمگیں، غصیل
  • بہادر، دلیر، جری

Urdu meaning of zhiyaa.n

Roman

  • tund Khuu, Gazabnaak, Khishamnaa ka, gussail, darindaa sifat
  • biphraa hu.a sher, bahaadur, diler, jarii

English meaning of zhiyaa.n

झ़ियाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

ژِیاں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ژِیاں

بپھرا ہوا شیر، درندہ صفت، درندہ، تند خو، غضبناک، خشمنا ک، خشمگیں، غصیل

ژِیاں کار

زِیاں کار جو زیادہ مُستعمل ہے، خسارے میں رہنے والا، جو اپنا نُقصان کرے

شیرِ ژِیاں

غضب ناک شیر

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ژِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ژِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone