تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِڑ لَگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِڑ لَگانا کے معانیدیکھیے
زِڑ لَگانا کے اردو معانی
- بکے چلے جانا، رٹ لگانا، گفتگو کو اتنا طول دینا جو سنے والے کو ناگوار گزرے
- ضد لگانا
- یاوہ گوئی کرنا، کسی بات پر اڑنا
ज़िड़ लगाना के हिंदी अर्थ
- बके चले जाना, रट लगाना, बात-चीत को इतना लंबा करना जो सुनने वाले को अप्रिय लगे
- हठ लगाना
- बकवास करना, किसी बात पर अड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِڑ لَگانا)
زِڑ لَگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔