تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِلَع دار" کے متعقلہ نتائج

ضِلَع دار

ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر

ضِلَع داری

ضلعدار (رک) کا عہدہ یا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِلَع دار کے معانیدیکھیے

ضِلَع دار

zila'-daarजिला'-दार

وزن : 1221

ضِلَع دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ضلع کے زمینداروں سے (پٹواریوں کے ذریعے) مالگزاری وصول کرنے والا افسر
  • جاگیر کا عامل، گان٘و کا کارندہ جو تحصیل وصول کرتا ہے
  • ضلع کے محکمۂ نہر کا ایک عہدہ دار، صیغۂ آبپاشی کا وہ افسر جو ضلع بھر آبپاشی کا حساب دیکھتا بھالتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جِلا دار

آب دار ، چمکدار ، صیقل کیا ہوا ، قلعی والا۔

English meaning of zila'-daar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a collector, levy-officer, an officer who makes advances to cultivators and collects rents
  • An officer who has the charge of the revenues of a ẓilaʻ, superintendent of a district
  • an officer (in the canal-department) who supervises measurements and the distribution of water

जिला'-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मध्य युग में, बड़े जमींदारों या छोटे राजाओं का वह अधिकारी जो किसी छोटे भू-भाग या जिले की देख-रेख करता और वहाँ से कर, लगान आदि वसूल करता था
  • गाँव का कार्यकर्ता जो लगान वसूल करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِلَع دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِلَع دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words