تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِمّے دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِمّے دار کے معانیدیکھیے
ذِمّے دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- قابلِ اعتماد، معتبر، فرض شناس، جواب دہ، مواخذہ دار، کسی کام کا بیڑا اٹھانے والا، کسی بات کا وعدہ یا اقرار کر نے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
خوشی کا ساتھ ملا بھی تو دل پہ بار رہا
میں آپ اپنی تباہی کا ذمے دار رہا
میں ذمے دار ہوں تیری اداس آنکھوں کا
میں مانتا ہوں حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے
درختوں کو ہرا رکھنے کے ذمے دار تھے دونوں
جو سچ پوچھو برابر کے ہیں مجرم باغباں اور ہم
English meaning of zimmedaar
ज़िम्मेदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उत्तरदायी, ऐसा व्यक्ति जिसके ऊपर किसी कार्य या वस्तु की जवाबदेही हो, किसी काम का बेड़ा उठाने वाला, किसी बात का वा'दा या प्रतिज्ञा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِمّے دار)
ذِمّے دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔