تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِمْن" کے متعقلہ نتائج

ضِمْن

ذیل، درمیان، شمول، شرکت

ضِمْن میں ہونا

شامل ہونا، حق میں ہونا

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

ضِمْن میں

ضِمْناً

کلام یا کام وغیرہ کے سلسلے میں، ضمنی طور پر، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر، اصلاً کی ضد

ضِمْنِیّات

ضمنی (رک) کی جمع

ضِمْنی حاصِل

فروحی یا ثانوی پیداوار .

ضِمْنی اَثَرات

(طب) دوا کی ثانوی تاثیریں جو عموماً ناپسندیدہ ہوتی ہیں

ضِمْنی طَور پَر

(کام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پر

ضِمْنِی اِنْتِخَاب

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

ضِمْنی پَیداوار

رک : ضمنی حاصل .

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِمْن کے معانیدیکھیے

ضِمْن

zimnज़िम्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: قانونی

ضِمْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذیل، درمیان، شمول، شرکت
  • (مجازاً) تسلسُل
  • (قانون) تحتی دفعہ، ذیلی دفعہ، قانون کی ضمنی دفعہ

شعر

English meaning of zimn

Noun, Masculine

  • subject, connection, conception circumstances

ज़िम्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंतर्गत, अंदर, प्रसंग, विषय
  • (लाक्षणिक) बात का सिलसिला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِمْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِمْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words