تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَہ اُٹھا لینا" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈُھورْوا

ڈُھونڈ ، مٹر

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَہ اُٹھا لینا کے معانیدیکھیے

زِنْدَہ اُٹھا لینا

zinda uThaa lenaaज़िंदा उठा लेना

محاورہ

زِنْدَہ اُٹھا لینا کے اردو معانی

  • خدا کا کسی بندے کو جیتے جی آسمان پر لے جانا (جس طرح مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق عیسیٰ عیلہ السلام کو اٹھا لیا گیا)

English meaning of zinda uThaa lenaa

  • to die in the peak of one's youth

ज़िंदा उठा लेना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर का किसी सेवक को जीते जी आकाश पर ले जाना (जिस तरह मुस्लमानों की आस्था के अनुसार पैग़ंबर ईसा को उठा लिया गया)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَہ اُٹھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَہ اُٹھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone