تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زنداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زنداں کے معانیدیکھیے
زنداں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بندی خانہ، قید خانہ
شعر
چراغ حسن یوسف جب ہو روشن
رہے پھر کس طرح زنداں اندھیرا
زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کی
اب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
اسی لیے تو ہے زنداں کو جستجو میری
کہ مفلسی کو سکھائی ہے سرکشی میں نے
دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ
کمال ضبط میں یوں اشک مضطر ٹوٹ کر نکلا
اسیر غم کوئی زنداں سے جیسے چھوٹ کر نکلا
English meaning of zindaa.n
Noun, Masculine
- prison, gaol, jail
ज़िंदाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बंदी गृह, जेल, कारागार, कारागृह, क़ैदख़ाना
زنداں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زنداں)
زنداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔