تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدان خانَہ" کے متعقلہ نتائج

زنداں

بندی خانہ، قید خانہ

چاہ زِنداں

وہ کنواں جس سے قید خانے کا کام لیا جائے

عَالَمِ زِنْدَاں

جیل کی کیفیت

دِیوَار زِنْدَاں

جیل کی دیوار، قید خانے کی دیوار

زَنْجِیرِ زِنْداں

وہ بیڑیاں جو قیدیوں کے پان٘و میں ڈالی جاتی ہیں

رَوزَنِ زِنْداں

زندان کا روشن دان، جیل کی کھڑکی

کُنجِ زِنْداں

زنداں کا کونا، قید خانے کی کوٹھری.

عَالَمِ آدَابِ زِنْدَاںْ

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدان خانَہ کے معانیدیکھیے

زِنْدان خانَہ

zindaan-KHaanaज़िंदान-ख़ाना

نیز - زِنداں خانَہ

اصل: فارسی

زِنْدان خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قید خانہ، جیل خانہ

    مثال - زندان خانے سے باہر نکلو دیکھو لشکر بھی ہمارا رہا ہوا ہوگا۔

English meaning of zindaan-KHaana

Noun, Masculine

  • prison, jail

ज़िंदान-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारागार, कारागृह, क़ैदख़ाना, जेलख़ाना

    उदाहरण - ज़िंदान-ख़ाने से बाहर निकलो देखो लशकर भी हमारा रिहा हुआ होगा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدان خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدان خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words