تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِراع" کے متعقلہ نتائج

ذِراع

کہنی سے لے کر درمیانی اُنگلی کے سرے تک کا حصہ (ایک ہاتھ)، شرعی گز

ذِراعِیَّہ

انسان کے بازو کی ہڈی، دوسرے ریڑھ والے جانوروں کی اسی جگہ کی ہڈّی

ذِراعُ الْاَسَد

(ہیئت و نجوم) چان٘د کی ساتویں منزل کا نام.

ذِراعِیَّہ ہَڈّی

رک : ذِراعِیّہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِراع کے معانیدیکھیے

ذِراع

ziraa'ज़िरा'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت نجومی

اشتقاق: ذَرَعَ

ذِراع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کہنی سے لے کر درمیانی اُنگلی کے سرے تک کا حصہ (ایک ہاتھ)، شرعی گز
  • گھوڑے کی اگلی ٹانگ ٹخنے سے اوپر، نشان جو اون٘ٹ کی ٹان٘گ پر لگائے جائیں، نیزے کا حصہ سرے سے لے کر درمیان تک
  • (ہیئت و نجوم) چاند کی ساتویں منزل، ساتواں نچھتر (برج جوزہ کے سِرے پر دو چمکدار ستارے)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ziraa'

Noun, Masculine

  • the arm from the tip of the middle finger to the elbow, forearm, yard, an ancient measure of length, approximately equal to the length of a forearm
  • the two bright stars in the head of Gemini, the seventh mansion of the moon

ज़िरा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोहनी से लेकर मध्य उँगली के किनारे तक का हिस्सा, एक हाथ की नाप
  • लगभग एक बाँह की कलाई की लंबाई के बराबर
  • चंद्रमा का सातवाँ तल, सातवाँ नक्षत्र, पुनर्वसु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِراع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِراع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words