تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِرافَہ" کے متعقلہ نتائج

زِرافَہ

افرایقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زِرافَہ کے معانیدیکھیے

زِرافَہ

ziraafaज़िराफ़ा

نیز - ذُرافَہ, ذَرافَہ

اصل: عربی

موضوعات: جانور

زِرافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افرایقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے
  • شتر گاؤ، دنیا کا سب سے دراز قامت حیوان جو ۱۸، ۱۹ فٹ تک بلند ہوتا ہے، اس کی ٹانگیں اور گردن بہت لمبی ہوتی ہیں، زبان بھی بہت لمبی ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زِرافَہ

افرایقہ کے جنگلوں میں پایا جانے والا لمبے قد کا ایک چوپایہ جس کی گردن اُون٘ٹ کی گردن اور اگلی ٹان٘گیں اُون٘ٹ کی طرح لمبی، کُھر گائے کے کُھر جیسے اور جلد کا رن٘گ چیتے کی مانند، سامنے سے اُون٘چا اور پیچھے سے کافی پست ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of ziraafa

Noun, Masculine

  • a cameleopard, a giraffe

ज़िराफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास के मैदानों का एक वन्य पशु जो अफ्रीका के जंगलों में पाया जाता है उसकी गर्दन और आगली टाँगेंं ऊँट के गर्दन और टाँगों के समान लंबी होती हैं, इसके पैरों में खुर और सर पर दो छोटे सींग होते हैं, त्वचा चीते के समान चितकबरी, सामने से ऊँचा और पिछे से काफ़ी ठिगना होता है, जिराफ़
  • शुत्र गाव, दुनिया का सब से दराज़ क़ामत हैवान जो १८, १९ फ़ुट तक बुलंद होता है, इस की टांगें और गर्दन बहुत लंबी होती हैं, ज़बान भी बहुत लंबी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِرافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِرافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words