تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ گو" کے متعقلہ نتائج

زِیَادہ

مقدار و تعداد میں ضرریات سے سوا، مزید، زائد، افزوں، بہت، سوا

زیادَہ گو

بکواس کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ باز، باتونی، بہت باتیں بنانے والا

زیادَہ گوئی

یاوہ گوئی، بکواس، بک بک، فضول باتیں کرنا

زیادَہ سَری

خود پسندی، غرور، گھمنڈ، صاف گوئی

زیادَہ طَلَبی

مقررہ حد سے زیادہ کسی چیز کو طلب کرنا، ضرورت سے زیادہ مانگنا

زیادَہ سِتانی

جائز حق یا مقررہ حد سے زیادہ لینا، استحصال، سرکاری اجازت یا معمول سے زیادہ لینا

زِیادَت

اضافہ، بیشی، بڑھاوا، بڑھانا

زِیادی

زیادہ، سوا، بیش

زایِدَہ

(نباتیات ، حیوانیات ، تشریح) اُبھار ، عضو کا ابُھار.

زائِیدَہ

پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا

زَائِدَہ

دَسْتَرخوان زِیادَہ کَرنا

دستر خوان اُٹھانا ، دستر خوان بڑھانا .

چار کَپْڑے زِیادَہ پھاڑْنا

عمر میں زیادہ ہونا ، تجربہ کار ہونا .

جان سے زِیادَہ

بہت عزیز، بہت پیارا

وَعدَہ کَم نَہ زِیادَہ

رک : وعدے سے دم زیادہ نہ کم ۔

خانَہ آباد دَولَت زِیادَہ

دعائیہ کلمہ ، تم اپنے گھر خوش رہو .

زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں

حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں

زیادَہ بَڑھ چَلْنا

عدم توازن کا شکار ہونا ، بے راہ روی اختیار کرنا ، حد سے تجاوز کرنا.

چار کُرْتے ٹوپی زِیادَہ پھاڑْنا

زیادہ جینا ، ذرا بڑی عمر کا ہونا ؛ زیادہ تجربہ کار ہونا ، کسی سے عقل و تدبیر میں زیادہ ہونا .

زیادَہ سے زِیادَہ

بہت سے بہت، بہت زیادہ، حد درجے کا

زیادَہ ہے

برکت ہے ؛ بہت ہے ؛ معاف کیجئے (جب کسی فقیر کو جواب دینا ہوتا ہے تو رَدِ سوال واسطے یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں تاکہ نہیں کا لِفظ زبان سے نہ نکل) .

زیادَہ سَر

اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھنے والا، مغرور متکّبر

زیادَہ ہونا

بڑھا ہوا ہونا، عزیز ہونا

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

سختی سہتے سہتے آدمی بے حس ہو جاتا ہے

زیادَہ کَرنا

زیادَہ خَیْرِیَت ہے

خاتمۂ خط پر لکھتے ہیں یعنی باقی خیریت ہے، آگے خیریت ہے، بس اب خیرت ہے

عِزَّت زیادَہ کَرنا

آبرو بڑھانا ، رتبے میں اضافہ کرنا

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جان سے زَیادہ عَزیز رَکھنا

بہت پیار سے رکھنا، بہت لاڈ و پیار کے ساتھ رکھنا

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے ، بہت بدمعاش ہے

کَہیں زیادہ

۔بہت زیادہ۔ (ابن الوقت) اس سے کہیں زیادہ وقت طہارت میں صرف ہوتا تھا جو نماز کی شرط ضروری ہے۔

شیطان سے زیادَہ مَشہُور

جان سے زَیادہ عَزیز سَمجھنا

بہت پیارا سمجھنا

جو بَہُت قَرِیب سو زیادَہ رَقِیب

اپنے رشتے دار زیادہ مخالفت کرتے ہیں

چار بَرساتیں زیادہ دیْکھی ہیں

عمر میں یا تجربے میں زیادہ ہوں، کسی قدر زیادہ تجربہ کار ہے، زیادہ جہاں دیدہ و سن رسیدہ ہے

حَد سے زیادَہ

حد سے بے حد، بہت زیادہ

آبْرُو جان سے زَیادہ عَزیز ہے

آدمی جان دے دیتا مگر آبرو نہیں جانے دیتا ،عزت کا خایال جان سے زیادہ ہوتا ہے

کافی سے زِیادَہ

جتنی ضرورت ہو اس سے بڑھ کر .

پانچ جُوتے زِیادَہ

(برائی میں) مقابلۃََ زیادہ.

شَیطان سے زِیادَہ مَشْہُور ہے

بہت بد نام ہے ؛ (مزاجاً) بہت شہرت ہے ، شیطان کی طرح مشہور ہے.

دو ہاتھ زِیادَہ ہونا

رک : دو ہاتھ آگے ہونا .

رَدِیفِ زائِدَہ

ایسا لفظ جو بطور ردیف آیا ہو لیکن شعر کے معنی سے کچھ تعلق نہ رکھتا ہو، فالتو ردیف.

ماں سے زیادہ چاہے سو ڈائِن

رک : ماں سے زیادہ چاہے پھا پھا کٹنی کہلائے.

مِعائے زائِدَہ

(طب) بڑھی ہوئی آنت جسے عموماً کاٹ کر خارج کر دیتے ہیں ۔

رُوٹھے گا تو ایک روٹی زیادَہ کھائے گا

رُوٹھے گا تو کسی کا کیا نُقصان ہے.

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

رات زِیادَہ آنا

رات کا بڑا حصّہ گزر جانا .

رُتْبَہ زِیادَہ ہونا

قدر و منزلت بڑھنا .

مَیں نے چار بَرساتیں زِیادَہ دیکھی ہَیں

یعنی میں تم سے زیادہ عمر رسیدہ اور زیادہ تجربہ کار ہوں

نَمَک زیادَہ ہو جانا

نمک کا مقدار سے بڑھ جانا ، طعام وغیرہ میں نمک بڑھ جانا ، نمک تیز ہو جانا کہ بد مزہ ہو جائے

نَو زائِیدَہ

۱۔ جو ابھی پیدا ہوا ہو ، نیا جنا ہوا ، نومولود ۔

نا زائِیدَہ

جو ابھی پیدا نہیں ہوا، جو عالم وجود میں نہیں آیا، جس نے ابھی جنم نہ لیا ہو، نازاد

خود زائِیدَہ

(مسیحی) خود بخود پیدا شدہ.

جِلْدی زائِدَہ

(حشریات) جلد کا ابھار ، ان٘گ : Integumentary process .

کاذِب زائِدَہ

(حیاتیات) خلیوں کو حرکت اور غذا پہنچانے والا عارضی نخزمایہ یا مادۂ حیات جو خلیے سے باہر نکل آتا ہے

پیٹ سے زیادَہ مِلْنا

ضرورت سے زیادہ مال یا فراغت حاصل ہونا.

آپ سے چار بَرساتیں زِیادہ دیکھی ہیں

گَنْجے کے ایک رَگ زِیادَہ ہوتی ہے

گنجا شریر اور چالاک ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ گو کے معانیدیکھیے

زیادَہ گو

ziyaada-goज़ियादा-गो

وزن : 1222

زیادَہ گو کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بکواس کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ باز، باتونی، بہت باتیں بنانے والا
  • بات کو بڑھا چڑھا کر کہنے والا

English meaning of ziyaada-go

Persian, Arabic - Adjective

  • fabulist, talkative, gossipy, mouthy

ज़ियादा-गो के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बकवास करने वाला, बेकार बातें करने वाला, गप्पी, मुखर, बहुत बातें बनाने वाला
  • किसी बात को बढ़ा चढ़ा कर कहने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone