تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

زیادَہ ہے

برکت ہے ؛ بہت ہے ؛ معاف کیجئے (جب کسی فقیر کو جواب دینا ہوتا ہے تو رَدِ سوال واسطے یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں تاکہ نہیں کا لِفظ زبان سے نہ نکل) .

زیادَہ خَیْرِیَت ہے

خاتمۂ خط پر لکھتے ہیں یعنی باقی خیریت ہے، آگے خیریت ہے، بس اب خیرت ہے

زیادَہ مار میں تَوبَہ بُھول جاتی ہے

سختی سہتے سہتے آدمی بے حس ہو جاتا ہے

وہ شَیطان سے زیادَہ مَشہُور ہے

(طنزاً) وہ بہت مشہور آدمی ہے ، بہت بدمعاش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ ہے کے معانیدیکھیے

زیادَہ ہے

zyaada haiज़्यादा है

عبارت

زیادَہ ہے کے اردو معانی

  • برکت ہے ؛ بہت ہے ؛ معاف کیجئے (جب کسی فقیر کو جواب دینا ہوتا ہے تو رَدِ سوال واسطے یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں تاکہ نہیں کا لِفظ زبان سے نہ نکل) .

ज़्यादा है के हिंदी अर्थ

  • बरकत है , बहुत है , माफ़ कीजिए (जब किसी फ़क़ीर को जवाब देना होता है तो रद्द-ए-सवाल वास्ते ये फ़िक़रा ज़बान पर लाते हैं ताकि नहीं का लफ्ज़ ज़बान से ना निकल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words