تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیافَتِ طَبْع" کے متعقلہ نتائج

ضِیافَت

(کسی کو مہمان کے طور پر) کھنا کھلانا، دعوت، مہمانی

ضِیافَت دینا

دعوت کرنا، کھانے پر بلانا

ضِیافَت ہال

وہ بڑا کمرہ جو دعوت کے لیے مخصوص ہوتا ہے

ضِیافَت نامَہ

ضِیافَت خانَہ

مہمان داری کا مقام، مہمان خانہ

ضِیافَت کَرنا

ضِیافَت کھانا

دعوت کھانا، مہمانی کا کھانا کھانا

ضِیافَتِ شَب

رات کے کھانے کی دعوت، عشائیہ، ڈنر

ضِیافَتِ طَبْع

دل بہلنا، یا بہلانا، تفریح

دارُ الضِّیافَت

مہمان خانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیافَتِ طَبْع کے معانیدیکھیے

ضِیافَتِ طَبْع

ziyaafat-e-tab'ज़ियाफ़त-ए-तब'

وزن : 121221

ضِیافَتِ طَبْع کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • دل بہلنا، یا بہلانا، تفریح

English meaning of ziyaafat-e-tab'

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • entertainment, amusement or enjoyment

ज़ियाफ़त-ए-तब' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल बहलना, या बहलाना, सैर सपाटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیافَتِ طَبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیافَتِ طَبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words