تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیافَت" کے متعقلہ نتائج

ضِیافَت

(کسی کو مہمان کے طور پر) کھنا کھلانا، دعوت، مہمانی

ضِیافَت ہال

وہ بڑا کمرہ جو دعوت کے لیے مخصوص ہوتا ہے

ضِیافَت نامَہ

ضِیافَت خانَہ

مہمان داری کا مقام، مہمان خانہ

ضِیافَتِ طَبْع

دل بہلنا، یا بہلانا، تفریح

ضِیافَت دینا

دعوت کرنا، کھانے پر بلانا

ضِیافَت کَرنا

ضِیافَت کھانا

دعوت کھانا، مہمانی کا کھانا کھانا

ضِیافَتِ شَب

رات کے کھانے کی دعوت، عشائیہ، ڈنر

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیافَت کے معانیدیکھیے

ضِیافَت

ziyaafatज़ियाफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَافَ

ضِیافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی کو مہمان کے طور پر) کھنا کھلانا، دعوت، مہمانی
  • (مجازاً) حظ، لطف، تفریح کا ذریعہ یا سامان

شعر

English meaning of ziyaafat

Noun, Feminine

  • feast, banquet

ज़ियाफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (किसी को मेहमान के रूप में) खाना खिलाना, दावत, मेहमानी
  • (लाक्षणिक) आनंद, मज़ा, मन बहलाने के लिए इधर-उधर घूमने-फिरने का साधन या सामान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words