تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیارَتی" کے متعقلہ نتائج

زِیارَتی

زائر، حاجی

زِیارَت

کسی متبرک مقام، شے کو دیکھنے یا دیکھنے جانے کا عمل، یاترا

زِیادَتی

زِیارَت کَرْنا

دیدار کرنا، دیکھنا، تعظیم کرنا

زِیارَت ہونا

کسی متبرَک و مقدَس مقام یا شے یا آدمی کا دیدار ہونا

زِیارَت لینا

زیارت کرنا

زِیارَت کو آنا

دیدار کو آنا، دیکھنے کو آنا

زِیارَت پَڑْھنا

فاتحہ یا سلام جو کسی مقدّس مقام کے رُوبرو یا اس کی طرف رُخ کر کے پڑھا جائے

زِیارَت نامَہ

زیارت کے لیے جانے کا اجازت نامہ یا پاسپورٹ

زِیارَت گاہ

وہ جگہ جس کی زیارت کی جائے، جہاں لوگ ازراہِ تعظیم حاضری دیں

زِیارَت کَرانا

اپنا دیدار کرانا، خود کو دیکھنے کا موقع دینا

زِیارَت کَدَہ

وہ جگہ جس کی زیارت کی جائے، جہاں لوگ ازراہ تعظیم حاضری دیں

زِیارَت نَصِیب ہونا

کسی بزرگ کو دیکھنا

زِیارَت سے مُشَرَّف ہونا

کسی بزرگ سے ملنا

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیارَتی کے معانیدیکھیے

زِیارَتی

ziyaaratii•ज़ियारती

اصل: عربی

زِیارَتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زائر، حاجی
  • سیاح
  • مسافر، یاتری

صفت

  • کسی مقدس مقام کا قصد کرنے والا، زیارت کرنے والا

Urdu meaning of ziyaaratii

  • Roman
  • Urdu

English meaning of ziyaaratii

Noun, Masculine

Adjective

  • a person who journeys to a sacred place for religious reasons

ज़ियारती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • किसी पवित्र स्थान की यात्रा करने वाला, तीर्थयात्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیارَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیارَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone