تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زورِ بَیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زورِ بَیان کے معانیدیکھیے
زورِ بَیان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بیان کی قُدرت، اظہار خیال کی طاقت
شعر
کچھ ندرت خیال ہو کچھ فکر بے مثال
کیوں صرف زور دیتے ہو زور بیان پر
جہاں جہاں بھی مرا نام ہے فسانے میں
وہاں وہاں ترا زور بیان ٹوٹے گا
English meaning of zor-e-bayaan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- power of narrative, courage to express
ज़ोर-ए-बयान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वक्तव्य का सामर्थ्य, अभिव्यक्ति प्रकट करने का साहस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زورِ بَیان)
زورِ بَیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔