تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زور کَرْنا کے معانیدیکھیے
زور کَرْنا کے اردو معانی
- کسی پر طاقت آزمائی کرنا ؛ زور لگانا ، کسی سے لڑنا ، مقابلہ کرنا .
- کسی پر چڑھائی کرنا ، چڑھ کر آنا ۔
- سرکشی یا گردن کشی کرنا ، قوّت کا مظاہرہ کرنا ۔
- کسی شے یا شخص پر اپنی جسمانی قوّت کا دباؤ ڈالنا ۔
- جسمانی ورزش ، کسرت یا کُشتی کی مشق کرنا ۔
- غلبہ حاصل کرنا ۔
- قوّت و توانائی یا جوش کو معرضِ عمل میں لانا ، طاقت لگانا ۔
- ترقی پر ہونا ، عروج پہ ہونا ۔
ज़ोर करना के हिंदी अर्थ
- किसी शैय या शख़्स पर अपनी जिस्मानी क़ो्वत का दबाओ डालना
- ग़लबा हासिल करना
- किसी पर चढ़ाई करना, चढ़ कर आना
- किसी पर ताक़त आज़माई करना , ज़ोर लगाना, किसी से लड़ना, मुक़ाबला करना
- क़ो्वत-ओ-तवानाई या जोश को मारज़-ए-अमल में लाना, ताक़त लगाना
- जिस्मानी वरज़िश, कसरत या क्षति की मश्क़ करना
- तरक़्क़ी पर होना, उरूज पे होना
- सरकशी या ग़र्दनकशी करना, क़ो्वत का मुज़ाहरा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زور کَرْنا)
زور کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔