تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زور زور سے" کے متعقلہ نتائج

زور زور سے

بہت طاقت سے، بہت شدت اور کثرت کے ساتھ

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی ، مجبوری ہے.

تَقْدِیر سے زور نَہِیں چَلتا

رک : تقدیر ہے کیا زور ہے.

مُقَدَّر سے زور نَہیں چَلتا

۔دیکھو تقدیر سے۔؎

ڈَنْڈے کے زور سے

دباؤ کے تحت

زور سے

پُوری طاقت سے، شِدّت سے

جُوتے کے زور سے

طاقت سے، زبردستی۔

تَلْوار کے زور سے

طاقت سے ، زبر دستی ، جبراً .

زور شور سے

نہایت شِدّت سے، جوش و خروش سے، شان و شوکت سے، طمطراق سے، دھُوم دھڑکے اور بھیڑ بھڑکے سے، بڑی طاقت سے

چوٹی سے ایڑی تَک کا زور لَگانا

پوری قوت صرف کر دینا ، پوری پوری کوشش کرنا .

زورِ بازو سے

اردو، انگلش اور ہندی میں زور زور سے کے معانیدیکھیے

زور زور سے

zor-zor seज़ोर-ज़ोर से

اصل: ہندی

زور زور سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت طاقت سے، بہت شدت اور کثرت کے ساتھ

English meaning of zor-zor se

Adverb

  • forcefully
  • loudly

ज़ोर-ज़ोर से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत ताक़त से, बड़ी तीव्रता और प्रचुरता के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زور زور سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

زور زور سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words