تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُبان کھلوانا" کے متعقلہ نتائج

زُبان کھلوانا

پوشیدہ بات ظاہر کرانا

زَبان کُھلْنا

قوتِ گویائی آنا، بولنے لگنا

زَبان کھولْنا

کُچھ کہنا ، بولنا ، مُنْھ سے الفاظ نِکالنا

زَبان کِیلْنا

افسوں یا منتر سے کسی کا مُنْھ بند کردینا ، جادو کے ذریعے کسی کی زبان بند کرنا.

زَبان کِلْنا

زبان کا سحر زدہ ہوجانا ، دم بخود رہ جانا.

زَبان نَہ کُھلنا

منہ سے بات نہ نکلنا

گالِیوں پَر زَبان کھولْنا

گالیاں دینے لگنا ، گالیاں بکنا ، بد زبانی کرنے لگنا.

زَبانِ طَعْن کھولْنا

لعن طَعن کرنا، طعنے دینا

گالِیوں پر زَبان کُھلْنا

گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.

زُبان کی گِرَہ کُھلْنا

گویائی آنا ، مُنْھ سے الفاظ نکلنا ، بولنے کے قابل ہونا.

زبان کُھجلانا

کچھ بولنے یا کہنے کے لیے بیقرار ہونا، کچھ بولنے کے لیے گزارش کرنا

زَبان کا پَلْٹے کھانا

مُکرنا، اقرار کے بعد اِنکار کرنا، کہے یا کیے ہوئے سے انکار کرنا

زبان چَلائے کی روٹی کھانا

خوشامد درآمد سے پیٹ پالنا، چاپلوسی کے ذریعہ سے روٹی پیدا کرنا، طراری سے کما کر کھانا

سَنْسِی سے زُبان کِھنچْوانا

سنسی سے زبان کھین٘چنا رک کا متعدی المتعدی ، کسی اور کے ذریعے سنسی سے زبان کھین٘چنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زُبان کھلوانا کے معانیدیکھیے

زُبان کھلوانا

zubaan khulvaanaa•ज़ुबान खुलवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زُبان کھلوانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • پوشیدہ بات ظاہر کرانا
  • بد زبانی میں دلیر کرنا، گُستاخ اور بے ادب بنانا، کھری اور سچّی بات کہنے پر مجبور کرنا

Urdu meaning of zubaan khulvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida baat zaahir karaana
  • badazubaanii me.n diler karnaa, gustaaKh aur beadab banaanaa, kharii aur sachchii baat kahne par majbuur karnaa

English meaning of zubaan khulvaanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • force one to speak nonsense, make impractical and rude,
  • to revealing the hidden

ज़ुबान खुलवाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • राज़ की बात को ज़ाहिर करना
  • अभद्र भाषा के लिए प्रोत्साहित करना, अव्यवहारिक और अशिष्ट बनाना, खरी और सच्ची बात कहने पर मजबूर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُبان کھلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُبان کھلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone