تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُکام" کے متعقلہ نتائج

زُکام

وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش

زُکام ہونا

زُکامی

زُکام سے متعلق، زُکام سے متاثر

زُکام پَکْنا

زُکام کا شدید ہو جانا، زُکام کے سبب ناک کا بہنا، زُکام کے پانی کا غلیظ ہو جانا

زُکام بِگَڑْنا

زُکام کا خراب ہونا، زُکام کا شدید ہو جانا، نزلہ بند ہو جانا

مینڈْکی کو زُکام ہونا

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

پَکّا پان کھانسی نہ زُکام

کچے پان یا خراب پکی ہوئی چیزوں سے بیمار ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے

کَچَا زُکام

(طب) ابتدائی زکام ، نزلے کا ابتدائی دور جبکہ بلغم خام ہو ، بہنے والا نزلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زُکام کے معانیدیکھیے

زُکام

zukaamज़ुकाम

اصل: عربی

وزن : 121

زُکام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش
  • ناسور، زخم، جس سے پانی خارج ہونے لگتا ہے

شعر

English meaning of zukaam

Noun, Masculine

  • cold, influenza
  • a wart, boil

ज़ुकाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रोग जिसमें नाक चूती है और गंदगी दिमाग़ से नथनों की तरफ़ आते हैं, नज़ले असर से नाक का चूना
  • नासूर, घाव जिससे पानी निकलने लगता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُکام)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُکام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone