تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذُو الْاَرْحام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو الْاَرْحام کے معانیدیکھیے
ذُو الْاَرْحام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ
- قرابت دار، رشتہ دار
English meaning of zul-arhaam
Noun, Masculine
- relations (esp. from mother's side)
- close relative
ज़ुल-अरहाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (विरासत) मृतक के वह उत्तराधिकारी जो ज़ुल-फ़रुज़ ((पैतृक) मृतक के वारिस जिनके हिस्से पवित्र कुरआन में वर्णित हैं) और असबा (लड़के-बाले, पुत्रादि, बाप की तरफ़ का मर्द रिश्तेदार) न हों उदाहरण के रुप में मृतक की बेटीयों और पोतियों की संतानें, मृतक के नाना और नाना के बाप या नाना की माँ या नाना की नानी, बहनों की संतानें भाईयों की बेटियाँ इत्यादि
- सगे-संबंधी, निकट-संबंधी, रिश्तेदार
ذُو الْاَرْحام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذُو الْاَرْحام)
ذُو الْاَرْحام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔