تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذُو رِحْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذُو رِحْم کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: میراث
ذُو رِحْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ
English meaning of zuu-rehm
Noun, Masculine
- (Inheritance) relations (Especially maternal side)
ज़ू-रेहम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (विरासत) मृतक के वह उत्तराधिकारी जो ज़ुल-फ़रुज़ ((पैतृक) मृतक के वारिस जिनके हिस्से पवित्र कुरआन में वर्णित हैं) और असबा (लड़के-बाले, पुत्रादि, बाप की तरफ़ का मर्द रिश्तेदार) न हों उदाहरण के रुप में मृतक की बेटीयों और पोतियों की संतानें, मृतक के नाना और नाना के बाप या नाना की माँ या नाना की नानी, बहनों की संतानें भाईयों की बेटियाँ इत्यादि
ذُو رِحْم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذُو رِحْم)
ذُو رِحْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔