تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ چَلِیپا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ چَلِیپا کے معانیدیکھیے
زُلْفِ چَلِیپا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خم کھائی ہوئی زلف، زلف پرخم، زلف پرپیچ، صلیب کی شکل کے بال
شعر
دیدار جاناں کا بھلا کیوں کر تحمل ہو سکے
ترچھی نگاہیں ایک سو زلف چلیپا اک طرف
وسعت قدرت حق ہوگی نہ محدود کبھی
نہیں ملنے کا سرا زلف چلیپا تیرا
جس سمت نظر موج سراب آوے تو یہ جان
ہووے گی کسی زلف چلیپا کی نشانی
English meaning of zulf-e-chaliipaa
Noun, Feminine
- curly hair
ज़ुल्फ़-ए-चलीपा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुंघराले बाल, क्रॉस के रूपी बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ چَلِیپا)
زُلْفِ چَلِیپا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔