تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ پُرْ خَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ پُرْ خَم کے معانیدیکھیے
زُلْفِ پُرْ خَم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھونگھر والے بال
شعر
یوں ہی کیا کم ہے تری یاد کہ دل کو چھیڑیں
زلف پر خم لب رنگیں نگۂ ناز جدا
شب جو اک دوست اپنا یعنی دل
پھنس گیا اس کی زلف پر خم میں
کس طرف جائے کہاں جائے بتا دو کوئی
زلف پر خم کا گرفتار نگاہوں کا قتیل
English meaning of zulf-e-pur-KHam
Noun, Feminine
- curly tresses
ज़ुल्फ़-ए-पुर-ख़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घुंघराले बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ پُرْ خَم)
زُلْفِ پُرْ خَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔