تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ رَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ رَسا کے معانیدیکھیے
زُلْفِ رَسا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زُلفِ دراز، کمر تک پہن٘چنے والی زُلف
شعر
شب ہجراں کی درازی سے پریشان نہ تھا
یہ تیری زلف رسا ہے مجھے معلوم نہ تھا
English meaning of zulf-e-rasaa
Noun, Feminine
- long tresses
ज़ुल्फ़-ए-रसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लंबी जुल्फ़ जो कमर से नीचे तक हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ رَسا)
زُلْفِ رَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔