تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفیں کے معانیدیکھیے
زُلْفیں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- بال
شعر
نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہیں
تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں
سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے
ہاتھ ٹوٹیں میں نے گر چھیڑی ہوں زلفیں آپ کی
آپ کے سر کی قسم باد صبا تھی میں نہ تھا
دیکھ لیتے جو مرے دل کی پریشانی کو
آپ بیٹھے ہوئے زلفیں نہ سنوارا کرتے
زلفیں سینہ ناف کمر
ایک ندی میں کتنے بھنور
English meaning of zulfe.n
Noun, Masculine, Plural
- hair
ज़ुल्फ़ें के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- केश, कनपटी के साथ वाले बाल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفیں)
زُلْفیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔