تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظُلْم پیشَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْم پیشَہ کے معانیدیکھیے
ظُلْم پیشَہ کے اردو معانی
صفت
- ظلم کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا، جسکا کام ظلم ہو، ظالم، ہمیشہ ظلم کرنے والا، جو ظلم کا عادی ہو
شعر
ظلم پیشہ ظلم شیوہ ظلم ران و ظلم دوست
دشمن دل دشمن جاں دشمن تن آپ ہیں
تجھے سنگ دل سمجھتا تجھے ظلم پیشہ کہتا
ترے رحم کے جو قابل مرا حال زار ہوتا
English meaning of zulm-pesha
Adjective
- cruel, tyrannical, oppressor
- habitually tyrannous
ज़ुल्म-पेशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्याचार को बतौर व्यवसाय चुनने वाला, जिसका काम अत्याचार हो, अत्याचारी, सदा अत्याचार करने वाला, जिसे अत्याचार की लत पड़ गई हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظُلْم پیشَہ)
ظُلْم پیشَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔